Description
App Information Sistani Tauzeeh - Urdu
- App NameSistani Tauzeeh - Urdu
- Package Namecom.haiderart.sistanitauzeehulmasail
- UpdatedSep 23, 2023
- File SizeUndefined
- Requires AndroidAndroid 5.0
- Version14.0
- DeveloperHaiderArt
- Installs100K+
- PriceFree
- Categoryinfo_outline</i></button></div>
- DeveloperSpring Valley, New York
- Google Play Link
Sistani Tauzeeh - Urdu Version History
Select Sistani Tauzeeh - Urdu Version :-
Sistani Tauzeeh - Urdu 7.0 APK File
Publish Date: 2022 /12/29Requires Android: Android 4.1+ (Jelly Bean, API: 16)File Size: 9.6 MBTested on: Android 11 (Red Velvet Cake, API: 30)File Sha1: bbd2cd4151cec955d51522b53725bba907203f0c
HaiderArt Show More...
Zainabiyon TV Islamic Channel 9.0 APK
Zainabiyon TV is the first app that is providing you freeIslamicVideos and Live Broadcast of Ziarat and other TV channels.This appincludes Farsi/Persian Nohas with translation (English,Urdu,Arabic), Translated Lectures of Agha Ali Reza Panahian, SeyedAliKhamenei, Dr. Raefipoor, Hashim Haidari and also you can watchLiveIslamic TV channels in your mobile phone with this ZainabiyounTVApp. In this app you can watch our latest videos, you canalsodownload videos, you can search all of our videos easily, youcanbookmark any video, you can comment on any video, you can makeanaccount, you can report any video if it is not working. ThreeMainOptions Noha: This option includes further two option i.eRecitersand Type. In Recitors option, you can select your favoriteReciter(Maddah) and watch his Nohas with translation and with Typeoption,you can select and watch nohas by its tunning i.e shor,rozeh,vahed, zamineh, nasheed, etc. Speech: In this option, youcanselect famous Islamic scholars by name and then you can watchahuge list of videos one by one. There is a drop-down buttonoflists, The drop-down list will look like this; English 1,English2, Urdu 1, Arabic 1 where we have inserted 100 videos ineach list.Channel: This option has different categories of tvchannels. Thesecategories include Live Ziarat / Zayarat where youcan watch thelive broadcast of Holy Shrines of Imam Hussain andHazrat Abbas(Karbala TV), Imam Ali (Najaf), Imam Reza (MashhadRazavi TV),Kazimain, Holy Kaaba (Makkah) and Roza Hazrat Muhammad(MasjidNabavi Madina). You can also watch more than 40 channelslike SaharTV Urdu, Hadi Tv, Ahlulbait Tv, Haider Tv, Hidayat TV,Velayat TV,Win channel, Bethat TV, Zainabia Channel, Farsi IranianIRIBchannels Jame Jam TV, Quran TV, Labaik TV, Arabic Channels likeAlAhvaz, Dua Channel, Al Kawthar and English channels like PressTV,iFilm, Hausa TV, Safeer Tv and Kids channels. Note: We willupdatethis app time by time.
Root Check & Info 4.0 APK
Root Check & Info (Root checker) provides you tocheckautomatically the device for root (administrator, superuser,or suand busy box) access. The application provides a very simpleuserinterface that easily shows the user whether or not theyhaveproperly setup root (superuser) access. Features: -AutomaticFastest Root Check - Show Path for SU - Check Superuser,supersu orsu - Check Magisk Manager, magisk - Check Busybox binarysetup -Device Build Info - Ads Remove Option (Paid) - Many more Itiscommon for users to experience issues along the path ofinstalling,configuring, and gaining root access. The rootingprocess may seemeasy to some users while complex for others butregardless of theusers' skill set, Root Checker will quickly andcorrectly verifywhether or not root access is perfectly functioningor not. If youface any issues with the app please contact me beforeposting anegative review. Note: This app does not turn yoursmartphone intoroot mode, it only tells you whether it has rootedor not.
Similar Apps Show More...
نہج البلاغہ اردو Nahjul Balagha Urdu 5.5 APK
نہج البلاغہ: وہ مقدس کتاب جس کے مطالب الہام ربانی کا عطیہ ہیں تواسکے الفاظ لسان اللہ کے تکلم کا اثر۔ نہج البلاغہ: وہ الہامی کتابجسکے حقائق و معارف بہ بانگ دہل آواز دے رہے ہیں کہ اس کا متکلمعلملدنی کا مالک اور علمہ البیان کا مصداق ہے۔ نہج البلاغہ:امیرالمومنین کے ارشادات کا وہ مجموعہ جس سے زیادہ بلند تر صحیفہ نہاس سےپہلے مرتب ہوا ہے نہ اس کے بعد ہونے والا ہے۔ نہج البلاغہ: صاحبفصلالخطاب کے ارشادات کا وہ ذخیرہ جس نے بلاغت کی دنیا میں ایک نئےنہجکی ایجاد کی ہے اور خطابت کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔ نہج البلاغہ:ایکترجمان مشیت پروردگار کا وہ کلام جسے بجا طور پر تحت کلام الخالقوفوق کلام المخلوق کا درجہ دیا جاتا ہے۔ اس ایپلیکیشن کی کچھاہمخصوصیات بہترین گرافکس دن اور رات کے لئےدو الگ دلکش انداز سوشلمیڈیاپر ڈیٹا شیئر کرنے کی صلاحیت نشانی لگانے کی سہولت پسندیدہمضامین کویکجا کرنے کی سہولت خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار کو الف باکی ترتیبسے مرتب کرنے کی سہولت خطبات، مکتوبات اور کلمات قصار میںمطلوبہالفاظ کو سرچ کی سہولت فہرست ہر عنوان کے انتخاب کرنے سے اس کےاندرموجود ذیلی عناوین تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے، اور کسی بھیعنوان کوتھوڑی دیر دبا کر اسے پسندیدہ لسٹ میں بھیجا سکتا ہے۔ متن کےصفحاتمتن کے تمام صفحات عربی اور اردو کے دو حصوں پر مشتمل ہیں، صفحہکودائیں بائیں کرنے سے عربی اور اردو متن تک دسترسی حاصل کی جا سکتیہے۔اسی طرح صفحہ کے اوپر دائیں طرف موجود ستارے کو دبانے سے اس متنکوپسندیدہ لسٹ میں منتقل یا پھرپسندیدہ لسٹ سے حذف کیا جا سکتا ہے۔اوربائیں طرف موجود نشانی کو کلک کرنے سے اس صفحہ کے بعد والے متنتکرسائی ممکن ہو سکتی ہے۔ شیئر کرنے کی نشانی کو کلک کر کے صفحہ کےمتنکو مختلف ذرائع ابلاغ کے ذریعہ شیئر کیا جا سکتا ہے۔ تلاش یہاں پرآپنہج البلاغہ کے تینوں اہم حصوں میں مطلوبہ لفظ تلاش کرسکتےہیں۔مطلوبہ لفظ لکھنے اور تلاش کو کلک کرنے سے نتائج کی فہرست نمایاںہوجائے گی اور پھر کسی بھی مورد پر کلک کر کے اس کے اصلی متن کودیکھاجا سکتا ہے جہاں پر مطلوبہ لفظ لال رنگ میں مشخص نظر آئے گا۔پسندیدہلسٹ پہلے سے پسند کیے گئے عناوین یہاں پر نمایاں ہونگے کسی بھیمطلبپر کلک کر کے اسے وہاں سے حذف کیا جاسکتا ہے اسٹار والے عناوینبھییہاں پر ہی نمایاں ہونگے البتہ اسٹار کی نشانی کہ ساتھ۔ آخری بارپڑھاگیا جس عنوان کو بھی مطالعہ کے لیے کھولا جائے تو وہاں سے نکلتےوقتمحفوظ ہوجاتا ہے کسی بھی وقت آگے پڑھنے کے لیے اس عنوان پر کلک کرکےآگے مطالعہ جاسکتا ہے۔ البتہ یہ سہولت کتاب کے تمام عناوین کےلیےعلیحدہ طور پر موجود ہے اس طرح آپ ایک ہی وقت تمام عناوین میںتسلسلکے ساتھ مطالعہ کر سکتے ہیں سیٹنگ اصلی صفحہ پر موجود فہرست کےعنواناور پھر سیٹنگ پر کلک کرنے سے آپ سیٹنگ میں داخل ہو سکتے ہیںیہاں پرآپ متن اور فونٹ کے رنگ اور سائز معین کر سکتے ہیں۔ اسی طرحموضوعاتکی ترتیب کی نمائش، مطالعہ کے وقت صفحہ روشن رہنے ، دن اور راتکےمطالعہ کا انداز اور دیگر اصلاحات انجام دے سکتے ہیں۔ ویجٹ ویجٹکاپروگرام مین پیج پر کام کرتا ہے۔ جب موبائل لاک ہو جائے، یا جببھیآپ پوری حدیث کا مطالعہ نہ کر پائیں اور آدھی چھوڑ دیں یا کسیحکمتکو پسندیدہ لسٹ میں شامل کرنا چاہیں یا شیئر کرنا چاہیں تو اس بٹنپرکلک کریں اور اس صفحہ پر موجود احکامات کو انجام دیں ۔ یہایپلیکشنامام علی علیہ السلام کے بے مثال کلام نہج البلاغہ اور اُس کےاردوترجمہ کے متعلق ہے جسے المجتبی ملٹی میڈیا کی طرف سے اردو زبانمومنینکی سہولت کےلئے بنایا گیا ہے امید ہے کہ مومنین اس سے بہتریناستفادہکریں گے۔ امید ہے کہ ہماری یہ ناچیز کاوش ہماری آخرت کا سرمایہبنےاور آئمہ علیہم السلام خصوصا امام علی علیہ السلام کی خوشنودی کاباعثبنے۔ اس ایپلیکشن کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے قیمتی مشورےہمیںضرور Email یا Whatsapp کریں اگر آپ کو ہماری یہ کاوش پسند آئی ہوتوپلے اسٹور میں5 اسٹار دیکر مزید مومنین تک متعارف کریں۔ التماسدعا:المجتبی ملٹی میڈیا This app includes the sermons ,lettersandsayings of Hazrat Imam Ali (as) gathered by Sharif Razi , aScholarin tenth century. Hazrat Ali ke Aqwal.saying of hazrat ali.HazratAli ki hadees bani. hazrat ali bangla. hazrat ali kibaatein.islamic book in urdu, shia book in urdu, shia islamic bookin urdu,hazrat ali boo Shia Book , Nahjul Balagha Nahjul BalagaNahjal-Balagha Peak of Eloquence La voie de l’éloquence نهجالبلاغةPfad der Eloquenz
Shia Knowledge شیعہ معلومات 1.0.4 APK
✔️سوال پوچھنا ایک فن ہے. مشہور مقولہ ہے کہ ’’جو سوال نہیں کرتاوہکچھ علم حاصل نہیں کرتا ۔‘‘ دوسری طرف سے اسلام، علم و تعلیم کادینہے۔ جس نے علم حاصل کرنے کو ایک اہم بنیادی وظیفہ اور دینی فریضہقراردیا ہے۔ قرآن مجید کی پہلی وحی پڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے کےحوالےسے تھی، اور خود قرآن مجید میں کتنے ہی سوالات بیان کرتے ہوئےان کےجوابات بیان کئے ہیں۔ جن سے جہاں سوال کی اہمیت واضح ہوتی ہےوہاںاسلام کی جامعیت کا بھی پتا چلتاہے۔********************************* ✔️ بہرحال سوال کی اسی اہمیتاوردینی تعلیمات کو عام کرنے اور بچوں اور نوجوانوں کو ذہن نشین کرنےاورمفید معلومات کو فکر میں بٹھلانے کے لئے المجتبیٰ فائونڈیشن کیجانبسے یہ اپلیکیشن بنائی گئی ہے. *********************************✔️یہ ایپ فارسی میں چھپے کتابچہ شیعہ معلومات سے بنائی گئی ہے جسکاترجمہ مولانا محمد علی جواد نے کیاہے۔********************************* ✔️ جس میں دین کے مختلف پہلوؤںکےمتعلق سوالات کو شامل کیا گیا ہے، کوشش کی گئی ہے کہ سوالاتدلچسپ،معلوماتی عام الفہم اور زندگی کے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھتےہوںتاکہ چھوٹے، بڑے، مرد اور عورت سب کے لئے مفیدہوں۔********************************* ✔️اس ایپ کی اہم خصوصیات کچھاسطرح ہیں: 🔸1۔ اہم دینی معلومات کو سوال و جواب کی دلچسپ صورت میںپیشکیا گیا ہے۔ 🔸2۔ کوشش کی گئی ہے کہ یہ اپلیکیشن بچے، جوان، بزرگ،مردو خواتین کے لئے مفید ہو۔ 🔸3۔ علم و عمل کی اہمیت کو مد نظررکھتےہوئے دونوں کے متعلق سوالات شامل کئے گئے ہیں۔ 🔸4۔ سوال اور جوابکوبلکل واضح اور روشن کرنے کیلئے مختلف رنگوں کا استعمال کیا گیاہے۔🔸5۔ مخاطبین کی توجہ جلب کرنے اور بوریت سے بچنے کیلئے سوالاتاورجوابات کو مختصر اور مفید بنایا گیا ہے۔ 🔸6۔ معلومات کو عام کرنےاوردوسروں تک پہنچانے کیلئے شیئر اور کاپی کی سہولت کو شامل کیا گیاہے۔🔸7۔ اپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے کے لئے رائے دینے کا آپشن شاملکیاگیا ہے۔ 🔸8۔ہماری دوسری اپلیکیشنز سے آشنائی کے لئے تمامایپلیکیشنزکی لنکوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔*********************************اسلامی سوال جواب مذھبی سوال جوابشیعہ سوال جواب اسلامک نالیجislamic knowledge شیعہ نالیج
Sahifa Sajjadiya Urdu صحیفہ سجادیہ اردو 5.2 APK
صحیفہ سجادیہ، اسلام کی ابتدائی دور کی تدوین و تالیف کی الہامیتصنیفہے جو حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعائوں اورمناجاتوں پرمشتمل ہے۔ اس کی عظمت و اہمیت اور اعتماد و وثوق کے لئےاتنا کافی ہےکہ حضرت نے خود اس کی ترتیب و تدوین کا اہتمام فرمایا اوراپنےصاحبزادوں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام اور جناب زید شیہدرحمہاللہ سے جبکہ حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام بھی اس موقع پرموجودتھے، اسے قلمبند کروایا تا کہ اس کے ضبط و حفظ کا سامان مکمل ہوجائےاور اس کے ذریعہ تعلیم و ہدایت کا سلسلہ جاری رہے۔ چنانچہ اماممحمدباقر علیہ السلام نے اپنا تحریر کردہ صحیفہ امام جعفر صادقعلیہالسلام کے سپرد فرمایا اور آپ نے وہ دعائیں متوکل ابن ہارونکولکھوادیں۔ اور جناب زید کا نسخہ ان کے فرزند یحیی کی طرف منتقلہوااور ان سے محمد بن عبد اللہ ابن حسن مثنی اور ان کے بھائی ابراہیمکےہاتھوں میں پہنچا اور اس طرح حفظ و سماعت اور نقل و کتابت کےذریعہمنتقل ہوتا ہوا دنیائے اسلام میں پھیل گیا، اور ہر دور میںقبولیتعامہ نے اسے ہاتھوں ہاتھ لیا اور پرستاران حقیقت و حلقہ بگوشانامامتنے اسے آویزہ گوش عقیدت بنایا اور قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھساتھاس کا ورد بھی اپنے معمول میں سے قرار دے لیا اور چھٹی صدی ہجریکےنصف اول میں اسے زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے ناموں سے یادکیاجانے لگا۔ یہ نام اس لحاظ سے تجویز کئے گئے کہ اس کے حکیمانہارشاداتو بصائر موثر ادعیہ و اوراد اور دلنشیں حکم و نصائح آسمانیصحیفوں کےاسلوب کے آئینہ دار اور ان کی تعلیمی روح کے حامل ہیں۔ حضرتامام زینالعابدین علیہ السلام کی دعائوں اور پر اثر مناجاتوں کا ایکنایابمجموعہ جو اللہ کے نیک بندوں کیلئے ایک بیش قیمت تحفہ ہے۔ الوہیتکےرازہائے سربستہ اور عبودیت کے سچے موتیوں کا خزانہ جو اصلاحمعاشرہ،دینداری اور خدا پرستی کے مضامین پر مشتمل ہے۔ صحیفہ سجادیہمترجم:حجۃ الاسلام مولانا مفتی جعفر حسین قبلہ ؒ علمی نظارت: مولاناغلامقاسم تسنیمی ایپ ڈویلپر: زوار رضا حسین الحسینی پیشکش:المجتبیفائونڈیشن (طلاب سندہ مقیم قم المقدسہ) Key Words........Sahifa eSajjadiya Sahifa Sajjadiya Urdu Sahifa e Sajjadiya Urduصحیفہسجادیہ صحیفہ سجادیہ اردو صحيفه سجاديه صحيفه سجاديه اردو
اصول کافی اردو Usool Kafi Urdu 2.0 APK
یہ ایپلیکیشن فقہ جعفریہ کے بنیادی چار بنیادی کتابوں (کتب اربعہ)میںسے پہلے کتاب الکافی میں سے اصول کافی اور اس کے اردو ترجمہ پرمشتملہے۔ اس کے مؤلف ثقۃ الاسلام شیخ محمد بن یعقوب کلینی ہیں، جبکہاس کےمترجم ادیب اعظم سید حسن ظفر نقوی امروہی صاحب ہیں۔ ایپ ڈولیپرزواررضا حسین۔ علمی نظارت ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی۔ Usool kafi urduاصولکافی اردو شیعہ کتاب Shia Books, Usool, Kafi, Urdu اصول کافیاردوترجمہ