Top 19 Apps Similar to Ameen Tafseer e Quran
Tafseer ul Quran - Hafiz Abdus Salam Bhutvi 5.03.20
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ وآلہ و صحبہاجمعین،امابعدبندے پر اللہ تعالیٰ کی نعمتیں اتنی ہیں کہ انہیں کوئیشمارنہیں کرسکتا خود اس نے فرمایا: وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَۃَاللہِلَاتُحْصُوْھَا اِنَّ الْاِنْسَانَ لَظَلُوْمٌ کَفَّار ان میں سےایکبہتہی بڑی نعمت جو اس نے اپنے ایک عاجز بندے عبدالسلام پر کیقرآنمجیدکے معانی کے اردو ترجمے اور تفسیر القرآن الکریم کے نام سےاسکیتفسیر لکھنے کی توفیق ہے۔ واللہ! میرے خواب و خیال میں بھی نہتھاکہمجھے اتنے عظیم کام کی سعادت حاصل ہو گی نہ ہی یہ اندازہ تھاکہاہلعلم اور عوام اتنے شوق اور خوشی سے اس کا خیر مقدم کریںگےچنانچہتھوڑی ہی مدت میں دار الاندلس سے اس کے بیسیوں ایڈیشن شائعہوچکے ہیںاور شائع ہو رہے ہیں کتاب و سنت ڈاٹ کام نے اس کا PDFایڈیشننیٹ پرچڑھا دیا ہے ایزی قرآن و حدیث والوں نے اس کی ایپ تیار کرکےگوگل پراپلوڈ کر دی ہے جس میں سرچ کی سہولت بھی ہے دو اور اداروںنےبھی یہکام سر انجام دیا ہے یہ سب پلے اسٹور پر بھی دستیاب ہیں مگرانتینوںمیں کمپوزنگ کی بہت سی خوفناک غلطیاں ہیں جن سےمطلب بالکل ہیغلطہوجاتا ہے اس لیے سعودی عرب سے ہمارے ایک محترم بھائی کے اصرار پراسکاصحیح ورژن تیار کیا گیا ہے چنانچہ میری نگرانی میں عزیز محافظندیمشمس اور نعیم الرحمن شاہ نے نہایت خوبصورت اندار میں نئےسرےسےاہتمام کر کے موبائل ایپ تیار کر دی ہے جس کی تصحیحمحترمبھائیاشتیاق اصغرصاحب اور ان کی ٹیم نے نہایت عرق ریزی کے ساتھکی ہےیہایپ پلے اسٹور میں بھی دستیاب ہے اور ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد نیٹآنکرنےکے بغیر بھی پڑھی جا سکتی ہے۔ ان بھائیوں نے صرف ترجمہ کی الگایپبھیتیار کر کے پلے اسٹور پر اپلوڈ کر دی ہے احباب اسے بھی وہاںسےحاصلکر سکتے ہیں۔ میں نے ترجمے اور تفسیر کے منھج اور اس میں خاصطورپرملحوظ چیزوں کا مفصل ذکر ترجمے اور تفسیر کے مقدموں میں کردیاہے۔اپنی طرف سے کوئی الگ تعارف لکھنے کی بجائے میں نے اپنے عہدکےچندشیوخ الحدیث و التفسیر کے تبصرے نقل کر دینا کافی سمجھاہے۔اللہتعالیٰ اس خدمت کو میرے لیے، میرے احباب اور بزرگوں کے لیےاورسبمسلمانوں کے لیے آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے، آمین۔عبدالسلامبنمحمد بُھٹوی ٥ ذوالحجہ، ١٤٤٠ھ Keywords : Tafseer ,Tafseer alquranal kareem , Tafseer Bhutvi , Hafiz , Abdus salambhutvi ,tafseerquran in urdu , offline , tafseer quran in urduoffline ,تفسیر ,حافظ عبدالسلام , بھٹوی , tafsser hafiz abdul salambhutvi