Ttwir.com Apps

دار الافتاء انفو | Darulifta.i 3.2.8
Ttwir.com
A unique application for searching thousands of authentic fatwasand sharia issues
اوزان شرعیہ ایپ | Awzan Shariya 1.0.6
Ttwir.com
حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع صاحب رحمہ اللہ کی شہرہ آفاقکتاب(اوزان شرعیہ ) پر مبنی ایک مفید ایپلی کیشن بحمد اللہ، اوزانشرعیہویب ایپ مفتیان کرام واہل علم حضرات کی خدمت میں پیش کرنے کیسعادتحاصل کی جارہی ہے۔۔ - اس ایپ کے ذریعہ بآسانی تمام شرعی اوزان کواورتمام پرانے فقہی کتب کی اصطلاحات کو جدید رائج الوقت (لمبائی،ناپ،تول) پر کنورٹ کیا جاسکتا ہے۔۔ - نیز مختلف اہم مقادیر شرعیہ کےرائجالوقت پیمائشوں کو آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔۔ مثلا مہر کیکم ازکم مقدار، مہر فاطمی، سونے کا نصاب، چاندی کا نصاب۔ سونا چاندیکاموجودہ قیمت داخل کرنے پر ان تمام مقادیر کی بنیاد پر مطلوبہقیمتنکالی جاسکتی ہے۔۔ - مزید یہ کہ معتمد دار الافتاؤں کی زیرنگرانیتیار کردہ زکوۃ فارم کی روشنی میں زکاۃ کیلکولیٹر کا بھی اضافہکیاگیا ہے۔۔ جس کے ذریعہ اپنے مال کی زکوۃ کا حساب بآسانی نکالاجاسکتاہے۔۔ اللہ پاک اس خدمت کو ھمارے لیے اور تمام ان احباب کے لئےذریعہنجات بنائے جنہوں نے دن رات ایک کر کے اس کام کے لیے انتھک محنتکیاور متعلقہ مواد کی تیاری و تالیف میں ہمہ تن مصروف رہے۔ آخر میںہماللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ اس کام کو شرف قبولیت سے نوازےاورتمام مسلمانوں کے لئے نفع بخش بنائے. آمین اصلاحات اور اضافاتپرمستقل کام جاری ہے، مفید تجاویز کے لئے رابطہکیجئے:[email protected]