hourglass_full Your download should start automatically in a few seconds...

Download AL HIZBUL AZAM_Latest Version.apk from Apk-Dl Server

Thank you for using Apk-Dl.com to download the apk file (AL HIZBUL AZAM_Latest Version.apk),

If the download doesn't start automatically in a few seconds, please click here to access the download URL directly.

Note: Download and save the apk file to your Android Phone's SD card and install it manually onto the Android device.

Description

الحزب الاعظم حضرت علامہ ملا علی قاری کی جمع کردہ مجموعہ ہے جس میں قرآن مجید اور احادیث شریفہ سے ماخوذ دعائیں جمعکی گئیں ہیں جو دعائیں بارگاہ خدا میں پسندیدہ ہیں اور قبولیت کا شرفحاصل کرچکی ہیں قرآن مجید میں ان کو ذکر کیا گیا ہے اور اسکے علاوہ ہرخیر کی طلب اور ہر شر سے حفاظت کی دعائیں محسن انسانیت نبی اکرم صلاللہ علیہ و سلم نے ہم کو سکھا دیا ہے مسنون دعاؤں کے الفاظ میں جونورانیت اور جامعیت وہ دوسری دعاؤں میں ممکن نہیں بیشما درود سلام ہوںاس زات مقدس صل اللہ علیہ و سلم پر جس نے کوئی بھلائی اور خیر ایسینہیں چهوڑی جس کے حصول کا طریقہ ہم کو نہ تعلیم فرمادیا ہو اور کوئیشر اور برائی ایسی نہیں جس سے بچنے کا راستہ نہ بتایا ہو اللہ تبارک وتعالیٰ ہمیں اپنی زات سے مانگ نے والا بنا ئے آمین
اپنی دعاؤں میں مجھے بھی یاد رکھیں
ضیاء الحسن کاندہلوی